وزیراعظم نے صلاح الدین مینگل کو چیئرمین پریس کونسل تعینات کرنے کی ایڈوائس صدر ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم نے صلاح الدین مینگل کو چیئرمین پریس کونسل تعینات کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے صلاح الدین مینگل کو چیئرمین پریس کونسل تعینات کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے ایڈوائس کی منظوری کے بعد صلاح الدین مینگل کو چیئرمین پریس کونسل تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 16:59:33

اپنی رائے کا اظہار کریں