اسلام آباد ہائی کورٹ، ایم سی بی کی جانب سے نیب انکوائری پر حکم امتناعی کی استدعا مسترد
منگل 15 مارچ 2016 16:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم کمرشل بنک کی جانب سے نجکاری سے متعلق نیب انکوائری کی درخواست روکنے میں وزارت خزانہ کو جواب داخل کرانے کے لئے مہلت دیتے ہوئے سماعت پانچ اپریل تک ملتوی کر دی جبکہ عدالت نے ایم سی بی کی جانب سے نیب انکوائری پر حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔
گزشتہ روز جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کیس کی سماعت کی درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ منور الاسلام جبکہ وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل حسنین ابراہیم کاظمی عدالت میں پیش ہوئے درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ عدالت نیب انکوائری کے خلاف حکم امتناعی جاری کرے جس پر جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت آئین و قانون کے دائر میں فیصلہ دیتی ہے آپ کی درخواست نجکاری کمیشن کے عمل سے متعلق ہے جبکہ نیب کرپشن کے حوالے سے انکوائری کر رہی ہے اس لئے نیب انکوائری کے خلاف حکم امتناعی جاری نہیں کر سکتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.