وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے صلاح الدین مینگل کو پریس کونسل آف پاکستان کا ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم محمد نواز شریف کی طرف سے صلاح الدین مینگل کو پریس کونسل آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کرنے کی سفارش

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے صلاح الدین مینگل کو پریس کونسل آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کرنے کے لئے صدر مملکت سے سفارش کی ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 15:20:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں