چینی سٹاکس منگل کو کم شرح پر کھلے
تازہ ترین : 1

چینی سٹاکس منگل کو کم شرح پر کھلے

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) چین سٹاکس منگل کو کم شرح پر کھلے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.19فیصد کی کمی سے 2853.98پوائنٹس رہا ، چھوٹا شینزین انڈیکس 0.29فیصد کی کمی سے 9636.63پوائنٹس پر کھلا ، چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنے والا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.31فیصد کھونے کے بعد 2016.81پوائنٹس پر کھلا ۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 15:18:24

اپنی رائے کا اظہار کریں