پاکستان چین کے اقتصادی بلیو پرنٹ کو بے حد سراہتا ہے ، مسعود خالد
منگل 15 مارچ 2016 15:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) چین میں متعینہ پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا کہ پاکستان قومی عوامی کانگریس کے جاری اجلاس میں پیش کئے جانے والے چین کے اقتصادی بلیو پرنٹ کو انتہائی سراہتا ہے اور امید رکھتا ہے کہ یہ مضبوط عالمی معیشت اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ اس کے تجارتی اور کاروباری تعلقات میں مساوی صورتحال کی قیادت کرے گا ۔
انہوں نے کہا کہ چین کا پنجسالہ منصوبہ ( 2016-2020)اپنے عوام بالعموم دنیا بھر کیلئے بہتر زندگی کو یقینی بنانے کے لئے ملک کے مضبوط عزم کا آئینہ دار ہے ، پاکستان کے عوام اور حکومت چاہتے ہیں کہ چین پھلتا پھولتا رہے اور علاقائی ترقی میں اس کا کردار نمایاں ہو ۔چین کے کثیر الاشاعت جریدہ گلوبل ٹائمز سے باتیں کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے کہا کہ چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے جو کہ عالمی پیداوار کا ایک چوتھائی ہے ، عالمی معیشت بالعموم حالیہ برسوں میں سست رہی ہے ، ایسے پس منظر میں چینی معیشت کا عالمی اقتصادی نقشے پر تاثر دور رس اہمیت کا حامل ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.