کورنگی تھانہ کی حدود میں ڈکیتی مذاحمت پر دو سگے بھائی زخمی ہوگئے

منگل 15 مارچ 2016 14:51

کراچی ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) کورنگی تھانہ کی حدود بلال کالونی میں ڈکیتی کے دوران مذاحمت کرنے پر نامعلوم افراد کے فائرنگ سے دو سگے بھائی زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیوں زرائع کے مطابق کورنگی تھانہ کی حدود بلال کالونی سیکٹر 8-B کے قریب واقعہ ایک دوکان پر نامعلوم افراد ڈکیٹی کی نیت سے داخل ہوئے دوکان میں موجود دو سگے بھائی 42 سالہ وحید اور 36 سالہ محمد احمد ولد محمد نواز نے مذاحمت کی جس پر ملزمان کر کے انہیں زخمی کردیا اور جائے واردات سے فرار ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقیل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :