سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے سسر رضا الہی سے انتقال کرگئے

منگل 15 مارچ 2016 14:50

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے سسر رضا الہی سے انتقال کرگئے

کراچی ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے سسر رضا الہی سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مسجد بلال بلاک سی نارتھ ناظم آباد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں اہل خانہ سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :