حلقہ پی پی 36کی تعمیر وترقی میرا مشن ہے،را نا منور غو ث خا ن

منگل 15 مارچ 2016 14:23

سلانوالی۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء ) مسلم لیگ ن کے رکن صوبا ئی اسمبلی را نا منور غو ث خا ن نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 36کی تعمیر وترقی اور یہاں کے لو گو ں کو بہتر سہو لیا ت کی فراہمی میرا مشن ہے۔

(جاری ہے)

حلقہ میں سوئی گیس وبجلی سمیت مختلف سہو لیا ت کی فراہمی کیلئے منصوبو ں پر کا م جا ر ی ہے۔ حلقہ کے عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کی پاسدار ی کو یقینی بنا یا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :