سی ڈی اے کا مزید سیکٹرز کی ترقی کے لئے نئی اراضی پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ
منگل 15 مارچ 2016 13:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) وفاقی ترقیاتی اداررہ ( سی ڈی اے ) نے مزید سیکٹرز کی ترقی کے لئے نئی اراضی پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا موجودہ اراضی خریداری پالیسی کے تحت سی ڈی اے ایک کنال پر مشتمل پلاٹ مقامی لوگوں سے چار کنال کے عیوض لیتا ہے ۔
(جاری ہے)
تاہم یہ پالیسی مزاروں( ٹینٹ ) کے حقوق کا احاطہ نہیں کرتا سی ڈی اے کے حکام کے مطابق موجودہ پالیسی کے تحت بلڈاپ پراپرٹی میں نقائص موجود ہیں رپورٹ کے مطابق سی سیکٹرز میں اراضی کے حصول سے قبل سی ڈی اے ایوارڈز کے ذریعے مقامی لوگوں سے زمین خریدا کرتی تھی ۔
تاہم اربوں روپے ادا کرنے کے باوجود سی ڈی اے زیادہ تر اراضی کا قبضہ نہیں حاصل کر سکی ۔جس کے نتیجے میں سی ڈی اے گزشتہ کئی سال کے دوران کوئی نیا سیکٹر ڈویلپ کرنے میں ناکام رہی نئی پالیسی مختلف اراضی ماڈل کی بنیاد پر تشکیل دی جا سکتی ہے کیڈ نے چیئرمین سی ڈی اے کو خط بھی لکھ دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.