بالی وڈ اداکار عامر خان نے نابینا لڑکی کی خواہش پوری کر دی
سمیرا فقیرحسین منگل 15 مارچ 2016 13:36
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء) : بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بھارتی ٹی وی چینل کے ایک شو میں نابینا لڑکی کی خواہش پوری کر دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عامر خان کو ان کے نرم مزاج اور پر لطف رویے کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے ، بھارتی ٹی وی چینل کے ایک شو میں ایک نابینا لڑکی نے عامر خان نے سوال کیا کہ ” آپ نے اپنی فلم فنا میں ایک نابینا لڑکی یعنی کاجول کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تو اگر کوئی نابینا لڑکی اسی طرح آپ کے چہرے پر ہاتھ رکھنا چاہے تو کیا آپ کرنے دیں گے؟“ جس پر عامر خان نے کہا کہ اگر آپ اسٹیج پر آ کر میرا چہرہ ا“نے ہاتھوں سے چھوُنا چاہتی ہیں تو آپ بالکل ایسا کر سکتی ہیں۔
یہ کہتے ہی عامر خان نے ٹی وی شو کی انتظامیہ سے ان نابینا لڑکیوں کو لانے کا کہا اور ان کی خواہش پوری کر دی جس کے بعد نابینا لڑکیوں نے عامر خان کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔ اس ٹی وی شو کی فوٹیج آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.