کراچی : رواں سال کا پہلا جزوی چاند گرہن 23 مارچ کو ہو گا ۔ محکہ موسمیات
تازہ ترین : 1

کراچی : رواں سال کا پہلا جزوی چاند گرہن 23 مارچ کو ہو گا ۔ محکہ موسمیات

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا جزوی چاند گرہن 23 مارچ کو ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 39 منٹ پر شروع ہو گا جو کہ شام 6 بج کر 55 منٹ تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کے پہلے جزوی چاند گرہن کا نظارہ آسٹریلیا، ایشیا اور مغربی امریکہ میں کیا جا سکے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 13:08:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں