سال2016ء میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچوں میں بنگلہ دیش کی کارکردگی پاکستان سے بہتررہی
تازہ ترین : 1

سال2016ء میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچوں میں بنگلہ دیش کی کارکردگی پاکستان سے بہتررہی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)سال2016ء میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچوں میں بنگلہ دیش کی کارکردگی پاکستان سے بہتررہی۔پاکستان نے یکم جنوری2016ء سے اب تک7میچ کھیلے جن میں سے3میچ جیتے اور4میچ ہارے پاکستان کی کامیابی کاتناسب42.85فیصدہے جبکہ بنگلہ دیش نے12میچ کھیلے،7میچ جیتے،4میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہابنگلہ دیش کی کامیابی کاتناسب63.63فیصدہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 13:02:00

اپنی رائے کا اظہار کریں