”دی سٹون روزز“ 22 سال کے وقفے کے بعد اپنا نیا البم ریلیز کریں گے
تازہ ترین : 1
”دی سٹون روزز“ 22 سال کے وقفے کے بعد اپنا نیا البم ریلیز کریں گے

”دی سٹون روزز“ 22 سال کے وقفے کے بعد اپنا نیا البم ریلیز کریں گے

لاس اینجلس ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) ہالی وڈ کے مشہور میوزک بینڈ ”دی سٹون روزز“ 22 سال کے وقفے کے بعد رواں برس اپنا نیا البم ریلیز کرے گا۔برطانوی نشریاتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بینڈ البم پر کام کر رہا ہے اور وہ نئی البم کے بارے میں بہت پرجوش ہے۔تاہم بینڈ کے ترجمان نے اس خبر کی تردید نہیں کی ہے لیکن اس حوالے سے کسی قسم کا ردِعمل دینے سے بھی انکا ر کیا ہے

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 12:56:23

اپنی رائے کا اظہار کریں