پنجاب میں‌سی این جی کی قیمت 41 روپے 90 پیسے ہو گئی، چئیر مین آل پاکستان سی این جی ..
تازہ ترین : 1
پنجاب میں‌سی این جی کی قیمت 41 روپے 90 پیسے ہو گئی، چئیر مین آل پاکستان ..

پنجاب میں‌سی این جی کی قیمت 41 روپے 90 پیسے ہو گئی، چئیر مین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت آٹھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیر مین آل پاکستان سی این جی ایسو سی ایشن غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ ایل این جی والے سی این جی پمپس پر گیس کی قیمت 5 روپے 30 پیسے فی کلو کم کر دی گئی ہے جس کے بعد پنجاب میں سی این جی کی قیمت 41 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سی این جی کی قیمت میں کمی کا اطلاق بدھ سے ہو گا۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 12:49:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں