لاہور: اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام‘بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دو ملزمان گرفتار
میاں محمد ندیم منگل 15 مارچ 2016 12:07
لاہور (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15مارچ۔2016ء) لاہور میں پولیس نے اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دو ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔پولیس کے مطابق اسلحے کی سمگلنگ کی خفیہ اطلاع پر لاہور کے علاقے کاہنہ میں کارروائی کی گئی۔
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران پولیس نے ایک گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کرکے ڈرائیور سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان اسلحے کی اسمگلنگ کا کام کرتے تھے اور قبائلی علاقوں سے اسلحہ پنجاب اسمگل کیا جاتا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.