لاہور : ائیر پورٹ پر کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار
تازہ ترین : 1

لاہور : ائیر پورٹ پر کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کرنسی اسمگلنگ میں ملوث شخص کی گرفتاری پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی ہے۔ گرفتار ملزم کی شناخت وقار احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم نے کرنسی مرکزی ملزم تک لاؤنج میں پہنچائی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 11:48:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں