بینک آف فرانس کے منافع میں 8 فیصد اضافہ
تازہ ترین : 1

بینک آف فرانس کے منافع میں 8 فیصد اضافہ

پیرس ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) بینک آف فرانس نے کہا ہے کہ 2015 ء کے دوران اس کے خالص منافع میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ کم خدشات اور پچھلے سال کی نسبت ٹیکس کی کم ادائیگی ہے۔گزشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق 2015 ء کے دوران اس کا خالص منافع 2.228 ارب یورو (2.48 ارب ڈالر)رہا جوکہ 2014 ء کے خالص منافع 2.066 ارب یورو سے زیادہ ہے۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 11:33:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں