بھارتی ریاست گجرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ بھارتی میڈیا
تازہ ترین : 1
بھارتی ریاست گجرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست گجرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ بھارتی میڈیا

بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): بھارتی ریاست گجرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم زلزلے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 11:29:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں