اداکار مہیش مجریکر فلم ’گرودا ‘ میں ولن کا کردار ادا کریں گے

منگل 15 مارچ 2016 11:28

اداکار مہیش مجریکر فلم ’گرودا ‘ میں ولن کا کردار ادا کریں گے

ممبئی ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر اور اداکار مہیش مجریکر فلم ’گرودا ‘{میں ولن کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

فلم جس کی ہدایات تھیرو نے دی ہیں یکم اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔فلم میں ہیروئن کا کردار کابل اگروال ادا کررہی ہیں۔ مہیش منجریکر اس سے قبل فلم ارام بام میں ایسا ہی کردار ادا کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :