ڈائریکٹر نشی کانت کمت نے اپنی فلم کیلئے سرکے بال منڈوا دیئے
تازہ ترین : 1
ڈائریکٹر نشی کانت کمت نے اپنی فلم کیلئے سرکے بال منڈوا دیئے

ڈائریکٹر نشی کانت کمت نے اپنی فلم کیلئے سرکے بال منڈوا دیئے

ممبئی ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ فلم” راکی ہینڈسم“ کے ڈائریکٹر نشی کانت کمت نے اپنی فلم کیلئے سرکے بال منڈوا دیئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے بات چیت میں انہوں نے بتایا کہ وہ فلم کیلئے مسلسل ایک ماہ تک روزانہ باقاعدگی کے ساتھ اپنا سرمنڈوائیں گے۔فلم جس کے پروڈیوسر جان ابراہام ہیں25 اپریل کو ریلیز ہوگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 11:28:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں