شاہد آفریدی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے مقابلے سے قبل بیمار پڑ گئے
تازہ ترین : 1
شاہد آفریدی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے مقابلے سے قبل بیمار پڑ گئے

شاہد آفریدی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے مقابلے سے قبل بیمار پڑ گئے

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15مارچ2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے مقابلے سے قبل بیمار پڑ گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی بخار ہونے کے باعث آج پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیں گے تاہم ٹیم مینجمنٹ کو امید ہے کہ آل راؤنڈ کل بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل مکمل فٹنس حاصل کر لیں گے ۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 11:16:03

اپنی رائے کا اظہار کریں