لاہور : دن کی روشنی میں گاڑی کی ہیڈ‌لائٹس آن، موٹر وے پولیس نے نوجوان کا 500 روپے ..
تازہ ترین : 1

لاہور : دن کی روشنی میں گاڑی کی ہیڈ‌لائٹس آن، موٹر وے پولیس نے نوجوان کا 500 روپے کا چالان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): دن کی روشنی میں ہیڈلائٹس آن کرنے پر موٹڑ وے پولیس نے نوجوان کا 500 روپے کا چالان کر دیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ دن کے وقت محض دھند میں لائٹس آن کی جا سکتی ہیں۔ دن کی روشنی میں لائٹس آن کرنا غلط ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کا چالان کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 10:56:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں