اوکاڑہ، مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر دو افرادگرفتار
تازہ ترین : 1

اوکاڑہ، مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر دو افرادگرفتار

اوکاڑہ ۔14 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء ) اوکاڑہ میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر دو افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمداحسن اور اللہ دتہ کو چک 39ڈی کے قریب مضر صحت گوشت فروخت کرتے ہوئے پایا ان سے 400کلو گرام بڑا گوشت برآمد کر لیاگیاپولیس نے ویٹر نری آفیسر ڈاکٹر سجاد حید ر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیشی کارروائی شروع کر دی

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 10:48:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں