نہر بی آر بی ہیڈ بمبانوالہ سے نوجوان کی نعش برآمد
تازہ ترین : 1

نہر بی آر بی ہیڈ بمبانوالہ سے نوجوان کی نعش برآمد

ڈسکہ۔14 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء ) نہر بی آر بی ہیڈ بمبانوالہ سے نوجوان کی نعش برآمد، گزشتہ روز نہر بی آر بی ہیڈ بمبانوالہ میں 18سالہ نوجوان کی نعش تیرتی ہوئی آئی جس کو دیکھ کر گاؤں کے مکینو ں نے مقامی پولیس کو اطلاع دی پولیس نے نعش کو باہر نکال کر پوسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچادیاپولیس کے مطابق نوجوان کی ہلاکت تشدد سے ہوئی ہے نعش زیادہ دن پانی میں رہنے کی وجہ سے پول گئی ہے جس کی وجہ سے اس کی شناخت نہیں ہوسکی تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 10:47:09

اپنی رائے کا اظہار کریں