مراکش کے شمال مشرقی علاقہ میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
تازہ ترین : 1

مراکش کے شمال مشرقی علاقہ میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

رباط (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): مراکش کے شمال مشرقی علاقہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے تاہم زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 10:44:11

اپنی رائے کا اظہار کریں