اہل سنت و الجماعت کے سربراہ مولانا اورنگ زیب فاروقی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا
تازہ ترین : 1

اہل سنت و الجماعت کے سربراہ مولانا اورنگ زیب فاروقی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء)اہل سنت و الجماعت کے سربراہ مولانا اورنگ زیب فاروقی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ اہل سنت و الجماعت کے سربراہ مولانا اورنگ زیب فاروقی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ مولانا اورنگ زیب فاروقی کی رہائی پیر کے روز عمل میں آئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 01:46:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں