جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان تحریک قوم کو کرپشن کے خلاف کھڑا کرنے اور کرپٹ نظام کو اکھیڑ پھینکنے کی تحریک ہے ، اس تحریک کے نتیجہ میں کرپشن کے زہر سے قوم کو نجات دلائی جائے گی
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ و دیگر رہنماؤں کا علما اکیڈمی میں سیمینار سے خطاب
پیر 14 مارچ 2016 22:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان تحریک قوم کو کرپشن کے خلاف کھڑا کرنے اور کرپٹ نظام کو اکھیڑ پھینکنے کی تحریک ہے۔ اس تحریک کے نتیجہ میں کرپشن کے زہر سے قوم کو نجات دلائی جائے گی۔ وہ پیر کو جمعیت اتحاد العلماء کے زیر اہتمام علما اکیڈمی میں ’’کرپشن ۔
اسباب ، سدباب قرآن و سنت کی روشنی میں‘‘ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کر رہے تھے ۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ کرپٹ طبقا ت ہماری تمام دینی معاشی و معاشرتی اقدار کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنی بد عنوانیوں سے ملک کو مقروض اور معیشت کو کھوکھلا کر دیا ہے۔انہوں نے علمائے کرام سے اپیل کی وہ منبر و محراب کی طاقت سے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے میں ممدو معاون بنیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.