پاکستان کی کرکٹ میں جاوید میانداد جیسا رنز چرانے والا چور کوئی نہیں آیا: سابق بھارتی کپتان کپل دیو

muhammad ali محمد علی پیر 14 مارچ 2016 22:33

پاکستان کی کرکٹ میں جاوید میانداد جیسا رنز چرانے والا چور کوئی نہیں ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) کپل دیو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ میں جاوید میانداد جیسا رنز چرانے والا چور کوئی نہیں آیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو رنز چرانے والے بلے بازوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے بلے بازوں کو جاوید میانداد سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی کرکٹ میں جاوید میانداد جیسا رنز چرانے والا چور کوئی نہیں آیا۔

متعلقہ عنوان :