بٹ خیلہ،درگئی پیٹرول پمپ میں کھڑی ڈاٹسن گاڑی نامعلوم چور لے اڑے
تازہ ترین : 1

بٹ خیلہ،درگئی پیٹرول پمپ میں کھڑی ڈاٹسن گاڑی نامعلوم چور لے اڑے

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء )درگئی پیٹرول پمپ میں کھڑی ڈاٹسن گاڑی چور لے اڑے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مالاکنڈایجنسی تحصیل درگئی میں پیڑول پمپ میں کھڑی ڈاٹسن نمبر6045برنگ بلیک جورحمان نبی ساکن ورتیرنے پمپ میں کھڑاکردیاتھاکہ نامعلوم ملزمان نے مذکورہ گاڑی کوچوری کرکے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 22:18:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں