ہارون آبا میں آل پاکستان وائٹل فٹ بال میلہ
ہارون آبا میں آل پاکستان وائٹل فٹ بال میلہ

ہارون آبا میں آل پاکستان وائٹل فٹ بال میلہ

ہارون آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء)آل پاکستان وائٹل فٹ بال میلہ کے دوسرے روز دو میچ کھیلے گئے پہلے میچ میں بہاولنگر نے بہاولپور کو 1-0سے شکست دی ،دوسرے میچ میں راولپنڈی نے وہاڑی پر 3-0سے فتح پائی دوسرے روز کے مقابلوں کو شائقین کی کثیر تعداد نے دیکھا اور فٹ بال کے معیاری کھیل پر کھلاڑیوں کو داد وتحسین سے نوازا ۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 21:31:55

اپنی رائے کا اظہار کریں