ملک عامر اقبال خان کے صاحبزادے کی شادی
تازہ ترین : 1

ملک عامر اقبال خان کے صاحبزادے کی شادی

اٹک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء) ممتاز سیاسی سماجی شخصیت ، سابق ناظم ملک عامر اقبال خان کے صاحبزادے، ملک اعجاز امجد اور ملک چنگیز اقبال خان کے بھتیجے، ملک غضنفر جاوید اور ملک عدنان خان کے کزن ملک جہانزیب اقبال خان کی شادی خواجہ عنصر محمود کی صاحبزادی سے انجام پائی․ دعوتِ ولیمہمیں سابق وزیرِ مملکت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما ملک امین اسلم،سینئر صحافی شیخ جاوید اقبال، ننھا رپورٹر محمد معیز جاوید سمیت ہر شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 21:18:15

اپنی رائے کا اظہار کریں