وزیراعلیٰ شہبازشریف سے کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے بین الاقوامی شعبہ کے اسسٹنٹ منسٹر لی جن کی ملاقات
پاک چین دوطرفہ تعلقات کے فروغ،سی پیک ،مسلم لیگ (ن) اورکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مابین تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال سی پیک کو آگے بڑھانے اور پاک چین دوستی کو وسعت دینے میں شہبازشریف نے اہم کردارادا کیا ہے ، وزیراعلیٰ کی غیر معمولی صلاحیتوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ،وہ مشکل حالات میں غیر معمولی صلاحیتوں کی بنا پر قابو پالیتے ہیں ‘ لی جن
پیر 14 مارچ 2016 20:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے بین الاقوامی شعبہ کے اسسٹنٹ منسٹر لی جننے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،پاک چین دوطرفہ تعلقات کے فروغ،چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور ،پاکستان مسلم لیگ (ن) اورکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے درمیان تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کا انتہائی مخلص اوربااعتماد دوست ہے۔ پاکستان حکومت اورعوام کو چین کی لازوال دوستی پر فخر ہے،دونوں ممالک کی دوستی باہمی احترام کے رشتوں میں بندھی ہوئی ہے۔ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور چین کی حکومت،قیادت اورعوام کا پاکستان کی حکومت اورعوام کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.