آفریدی کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ نہ تھم سکا، سر ی لنکا کیخلاف وارم اپ میچ میں بھی صفر پر آؤٹ
پیر 14 مارچ 2016 19:30
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ نا تھم سکا، بوم بوم کپتان ٹی ٹوئٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں بھی صفر رنز پر آؤٹ ہو گے،ٹی ٹوئنٹی کپتان نے گزشتہ 5میچوں میں صرف 3رنز بنائے اور محض2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کر کٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کی ناکامیوں کا سلسلہ طویل ہوگیا۔
ٹی ٹائٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف وارم اپ میچ میں بھی بوم بوم بوری طرح ناکام ہوئے اور پہلی ہی گیند پر بغیر کو رنز بنائے پویلین لوٹ گئے،دوسری جانب قومی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے گزشتہ 5میچوں میں انتہائی ناقص اور غیر ذمے دارنہ کر کٹ کھیلتے ہوئے صرف 3رنز بنائے اور 2وکٹین حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.