ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید سے رینجرز کی 6 گھنٹے ..
تازہ ترین : 1
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید سے رینجرز ..

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید سے رینجرز کی 6 گھنٹے پوچھ گچھ

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء)ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید سے رینجرز کی 6 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے پوچھ گچھ کیلیے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کو رینجرز ہیڈکوارٹر طلب کیا گیا۔ کنور نوید سے رینجرز کی جانب سے 6 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی جاتی رہی۔ اس دوران کنور نوید سے مختلف معاملات پر سوالات کیے گئے۔ رینجرز کی تفتیش کے بعد کنور نوید حیدرآباد روانہ ہوگئے۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 19:04:59

اپنی رائے کا اظہار کریں