پاکستان سنی تحریک کے رہنماؤں کا محمدزاہدحبیب قادری کو فون ،والدکے انتقال پراظہار ..
تازہ ترین : 1

پاکستان سنی تحریک کے رہنماؤں کا محمدزاہدحبیب قادری کو فون ،والدکے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)سربراہ پاکستان سُنّی تحریک محمدثروت اعجازقادری اورمرکزی رہنمامحمدشاہدغوری، محمد شاداب رضا نقشبندی،ڈاکٹر محمد عمران کھوکھر، ڈاکٹر محمد شا ہد حُسین ،علامہ مجاہد عبدالر سول خان، سردار محمد طا ہر ڈوگر ،شیخ محمد نواز قادری ،علامہ سر فراز سیا لوی ، قاری محمد ریا ض ہزاروی ،حا فظ محمد رمضا ن قا دری ،مو لا نا شر یف الدین قذافی،علامہ رب نواز جلالی ،مو لا نا شفا قت ہمدمی ،مفتی محمد سلیم نقشبندی سمیت ملک بھر سے علماء ومشائخ اورسُنّی جماعتوں کے قائدین نے محمدزاہدحبیب قادری کو فون کرکے انکے والدکے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیااور مرحوم کیلئے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا ئیں کیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 18:57:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں