ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 18:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء) تیزرفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سرگودھا گجرات روڈ پر تیزرفتار ٹر ک نے موٹرسائیکل سوار شفیع کو ٹکر مار دی جس کے نیتجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے ۔