200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ کو ہوگی
تازہ ترین : 1

200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ کو ہوگی

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء) 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ بروز منگل مظفر آباد میں ہوگی 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 65 ویں قرعہ اندازی ہے 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار‘ دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار کے 5 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 18:28:02

اپنی رائے کا اظہار کریں