پاکستان سنی تحریک کے رہنماؤں کا محمدزاہدحبیب قادری کو فون ،والدکے انتقال پراظہار تعزیت
پیر 14 مارچ 2016 18:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) سربراہ پاکستان سُنّی تحریک محمدثروت اعجازقادری اورمرکزی رہنمامحمدشاہدغوری، محمد شاداب رضا نقشبندی،ڈاکٹر محمد عمران کھوکھر، ڈاکٹر محمد شا ہد حُسین ،علامہ مجاہد عبدالر سول خان، سردار محمد طا ہر ڈوگر ،شیخ محمد نواز قادری ،علامہ سر فراز سیا لوی ، قاری محمد ریا ض ہزاروی ،حا فظ محمد رمضا ن قا دری ،مو لا نا شر یف الدین قذافی،علامہ رب نواز جلالی ،مو لا نا شفا قت ہمدمی ،مفتی محمد سلیم نقشبندی سمیت ملک بھر سے علماء ومشائخ اورسُنّی جماعتوں کے قائدین نے محمدزاہدحبیب قادری کو فون کرکے انکے والدکے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیااور مرحوم کیلئے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا ئیں کیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.