پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ میں سری لنکا کو 15 رنز سے ہرا دیا
پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ میں سری لنکا کو 15 رنز سے ہرا دیا

پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ میں سری لنکا کو 15 رنز سے ہرا دیا

کولکتا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء): پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ میں سری لنکا کو 15 رنز سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے ساتھ کھیلے جانے والے پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 15 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کر کے 157 رنز بنائے جس کے بعد سری لنکا کی پوری ٹیم 142 پر آؤٹ ہو گئی۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 18:00:41

قارئین کی رائے :

  • zakir ullah Says : 14/03/2016 - 19:45:06

    pak vs sri warm up match ki video chahie thi.plzzzzzzz

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں