کھیل کو جنگ نہیں سمجھنا چاہیے، پاک بھارت مقابلہ ہوکررہے گا:رضامراد
تازہ ترین : 1
کھیل کو جنگ نہیں سمجھنا چاہیے، پاک بھارت مقابلہ ہوکررہے گا:رضامراد

کھیل کو جنگ نہیں سمجھنا چاہیے، پاک بھارت مقابلہ ہوکررہے گا:رضامراد

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مارچ2016ء )بھارتی اداکار رضا مراد کا کہنا ہے کہ کہتے ہیں کھیل کو کھیل کی حد تک لینا چاہیے ، جنگ نہیں سمجھنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا مراد کا کہناتھا کہ پاک بھارت مقابلہ ہوکر رہے گا جبکہ انتہا ء پسندوں کی دھمکیاں صرف دھمکیاں ہی رہ جائیں گی ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بولنگ بہت اچھی ہے۔ٹیم کو اپنی بیٹنگ درست کرنے کی اشد ضرورت ہے۔بیٹنگ درست ہوگی تو پاکستانی ٹیم کی کامیابی یقینی ہے۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 17:01:18

اپنی رائے کا اظہار کریں