حیدر عباس رضوری اور فیصل سبزواری چھٹیوں پر امریکا روانہ ہو گئے

پیر 14 مارچ 2016 16:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوری اور فیصل سبزواری چھٹیوں پر امریکا روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کے روز متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوری اور فیصل سبزواری دو دو ماہ کیلئے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیتی سے چھٹیاں لے کر امریکہ روانہ ہوئے ہیں۔ حیدر عباس رضوری اور فیصل سبزواری امریکی ریاست ٹیکساس اور ہیوسٹن میں وقت گزاریں گے۔

متعلقہ عنوان :