سیالکوٹ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا
تازہ ترین : 1

سیالکوٹ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آ صف طفیل نے پیر کے روز ضلع بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ہے ۔اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر 6چھ لاکھ 31ہزار921 بچوں پولیوں سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلا ئیں جا ئیں گے۔اس پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے 1102مو بائل ٹیمیں گھر گھر جا کر اور132 فکسڈدیہی و بنیادی مراکزصحت اور ہسپتالوں میں جا کر جبکہ 68رومنگ ٹیمیں اور ٹرانزسٹر ٹیمیں لاری اڈوں اور بس اسٹاپس پر ڈیوٹی دیتے ہوئے بچوں کو پولیوں کے قطرے پلائیں گی۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 16:26:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں