طالبہ ثاقبہ کاکڑ کیس میں پرنسپل اور کلرک سمیت 40 گواہان کے بیا نا ت قلمبند
تازہ ترین : 1

طالبہ ثاقبہ کاکڑ کیس میں پرنسپل اور کلرک سمیت 40 گواہان کے بیا نا ت قلمبند

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)مسلم باغ گرلز کالج کی طالبہ ثاقبہ کاکڑ کیس میں جوڈیشل کمیشن نے پرنسپل اور کلرک سمیت 40 گواہان کے بیا نا ت قلمبند کر دیئے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ثاقبہ کاکڑ کیس میں جوڈیشل کمیشن نے مسلم باغ گرلز کالج کے سابقہ پرنسپل عابدہ غوث اور سابقہ کلرک محمود اور 40 طالبات کے بیانات قلمبند کر دیئے گئے۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 16:19:25

اپنی رائے کا اظہار کریں