دالبندین :پولیس اسکواڈ کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 3پولیس اہلکار زخمی
تازہ ترین : 1
دالبندین :پولیس اسکواڈ کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 3پولیس اہلکار ..

دالبندین :پولیس اسکواڈ کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 3پولیس اہلکار زخمی

دالبندین(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء)دالبندین کے قریب پولیس اسکواڈ کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 3پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او چاغی اپنے اسکواڈ کےساتھ دالبندین جارہے تھے کہ ان کے اسکواڈ میں شامل گاڑی تیزرفتاری کےباعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔حادثے میں زخمی ہونے والی جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 15:54:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں