یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ گر کر تباہ۔ خبر ایجنسی
تازہ ترین : 1
یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ گر کر تباہ۔ خبر ایجنسی

یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ گر کر تباہ۔ خبر ایجنسی

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء): یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ سعودی اتحاد نے طیارے کے دو پائلٹس کی ہلاکت کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ سعودی خبر ایجنسی نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ انجن میں خرابی کے باعث گرا۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 15:52:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں