پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ونگ کا ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر ویڈیو بنانے کے مقابلوں کا اعلان
پیر 14 مارچ 2016 15:23
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا ونگ نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 37ویں برسی کے موقع پر ویڈیو بنانے کے مقابلوں کا اعلان کیا ہے ۔
(جاری ہے)
تمام ویڈیو فلمیں جن میں سابق وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہو وہ بذریعہ ای میل بھیجی جائیں گی اور پہلی تین پوزیشنیں حاصل کرنے والی فلموں کو پارٹی کے تمام میڈیا پیجز پر لگایا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع نے کہا ہے کہ ویڈیو فلم کا دورانیہ فیس بک کیلئے 3 تا 5 منٹ جبکہ ٹوئیٹر کیلئے 30 سیکنڈ اور انسٹاگرام کیلئے 15سیکنڈ ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مقابلے میں شرکت کیلئے فلمیں بھیجنے کی آخری تاریخ 30مارچ 2016ء ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.