تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ تین سال میں مکمل ہوگا، شاہد خاقان عباسی
میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 14:49
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ 25ارب ڈالر مالیت سے تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ تین سال میں مکمل ہوگا، شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں ایران سے گیس کی درامد کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔
(جاری ہے)
وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کی قلت پر قابو پانے کے لئے گیس کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے، اور اس سلسلے میں ایل این جی کی درآمد زیادہ بہتر اور موثر ہے، انھوں نے کہا کہ ایل این جی کی درآمد کے لئے مزید پانچ نئے ٹرمینلز تعمیر کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سسٹم میں گیس ایل این جی آنے کے بعد فرٹیلائزر سیکٹر نے ایک بار پھر پیداواری سرگرمیاں شروع کردی ہیں، ان کا کنا تھا کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ سال 2019 تک مکمل ہوجائے گا، جس پر20 سے 25ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ایران سے بھی گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کو حتمی شکل جلد دی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایل پی جی سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے صارفین کو فائدہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
گندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.