آسٹریلین نیشنلٹی ہولڈر بھارتی نژاد لڑکی سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ”محبوب“ کے فون بند کر دینے پر روتی ہوئی واپس چلی گئی
فیس بک پر ہونے والی دوستی محبت میں تبدیل ہونے پر دوشیزہ محبوب کو پاکستان ملنے آئی تھی
پیر 14 مارچ 2016 14:45
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) آسٹریلین نیشنلٹی ہولڈر بھارتی نژاد لڑکی سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ”محبوب“ کے فون بند کر دینے پر روتی ہوئی واپس چلی گئی، فیس بک پر ہونے والی دوستی محبت میں تبدیل ہونے پر دوشیزہ محبوب کو پاکستان ملنے آئی تھی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق 32 سالہ اوینی ساگر جو کہ بھارتی شہر راج کوٹ کی پیدائشی بتائی جاتی ہے اوربعد ازاں آسٹریلیا کی نیشنلٹی ملنے پر وہاں ہی رہائش پذیر ہو گئی فیس بک پر ”سیالکوٹی منڈے “کی محبت میں گرفتار ہو کر اپنے محبوب کو ملنے کے لیے ایمریٹس ائیر لائن نمبر 620 پر سیالکوٹ ائیر پورٹ پر آپہنچی ، جہاں پر اپنے سیالکوٹی محبوب کا فون بند ہونے کے باعث رابطہ نہ ہونے کی صورت میں بالآخر اسے ائیر پورٹ سے ہی واپس آسٹریلیا بھجوا دیا گیا
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.