جنوبی کوریا کی فوج نے شمالی کوریا کی آبدوز کے لاپتہ ہونے کی تصدیق سے انکار کردیا
پیر 14 مارچ 2016 14:38
سیول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) جنوبی کوریا کی فوج نے شمالی کوریا کی آبدوز کے لاپتہ ہونے کی میڈیا رپورٹوں کی تصدیق کرنے انکار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
سیول کے خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی آبدوز کے لاپتہ ہونے بارے میڈیا رپورٹوں کی فی الحال تصدیق نہیں کی جاسکتی ۔ دریں اثناء سیول کی وزارت دفاع کے ترجمان مون سانگ کیون نے بھی اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنوبی کوریا اورامریکہ دونوں کے انٹیلی جنس حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی آبدوز کے لاپتہ ہونے کی تصدیق نہیں کی جاسکتی
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.