جھوک شریف، مقتول نوجوان کے قتل میں نامزد 4ملزمان گرفتار
تازہ ترین : 1

جھوک شریف، مقتول نوجوان کے قتل میں نامزد 4ملزمان گرفتار

میرپوربھٹورو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) جھوک شریف میں پولیس کی جانب سے مقتول نوجوان کے قتل میں نامزد 4ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق 5دن پہلے گاؤں شیخ سومار میں ملزمان نے 27سالانوجوان ریاض علی شیخ کوفون کرکے باہربلاکرتشددکانشانہ بنایاجس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا 5دن بعد پولیس نے 4افراد ذاکرعلی شیخ ، غلام حسین عرف گولی شیخ،علی رضاشیخ ،اکبرعلی گرفتار کرلیا۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 14:37:47

اپنی رائے کا اظہار کریں